یوم بدر آج ملتان سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا

یوم بدر آج ملتان سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا

ملتان (سٹی رپورٹر)یوم بد ر آج 17 رمضان المبارک کو ملتان سمیت ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ واضح رہے کہ سترہ رمضان المبارک وہ دن(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ہے جس روز اقلیت نے اکثریت اور اسلام نے کفر کو شکست د ی تھی۔ ایک طرف 1000 کا طاقتور لشکر تھا جس کے پاس مکمل اسلحہ اور مادی وسائل تھے اور ساتھ ہی مختلف قبائل کااتحاد بھی تھا جبکہ اس کے برعکس دوسری جانب اہل ایمان کے لشکر میں محض 313 جانثار تھے، جو جذبہ ایمانی سے لبریز تھے۔جب جنگ شروع ہوئی تو کفارمیدان جنگ سے راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔

یوم بدر

مزید : ملتان صفحہ آخر