مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت کی ٹیموں کو7مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں تمام مقامات ان ڈور کے ہیں،زون ون میں3زون ٹو اور تھری میں ایک ایک زون (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

فور میں2مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔جن جگہوں سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے وہاں ان کے تدارک کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

ڈینگی مچھر

مزید : ملتان صفحہ آخر