میلسی میں کرنٹ لگنے سے23سالہ نوجوان دم توڑ گیا
میلسی (نمائندہ پاکستان،سپیشل رپورٹر) کرنٹ لگنے سے 23سالہ نوجوان جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق پلی سناراں والی کے رہائشی محمد نواب کابیٹامحمد کاشف اپنی پنکچرکی دکان پرکام کررہاتھامشین سے کرنٹ لگنے کی وجہ سے محمد کاشف موقع پرجاں بحق ہوگیامرحوم کانمازجنازہ جناز گاہ بابانتھے شاہ میں 2.50بجے اداکیاگیانماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو بابانتھے شاہ قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا۔
نوجوان