اڈ ا طفیل آباد کے قری بس اور منی ٹرک میں تصادم ، 6افراد جاں بحق ، 20سے زائد زخمی

اڈ ا طفیل آباد کے قری بس اور منی ٹرک میں تصادم ، 6افراد جاں بحق ، 20سے زائد زخمی

گگو منڈی( نامہ نگار) مسافر بس اور منی ٹرک میں تصادم 6افراد ہلاک 20سے زائد زخمی ۔حادثے کا شکار ہونے والی بس قصور سے کراچی جا رہی تھی ۔تفصیلا ت کے مطابق رات سا ڑھے دس بجے کے قریب قصور سے کراچی جانے والی بس نواحی اڈا طفیل آ با د کے قریب سامنے سے آ نے والے (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

مز دا ٹر ک نمبرLEI-6203سے ٹکر ا گئی جس کے نتیجہ میں 4افراد مو قع پر جاں بحق ہو گئے جب کہ دو افراد نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا میں دم تو ڑ دیا حا دثہ کے نتیجہ میں 20سے زائد مرد و خواتین اور بچے شدید زخمی ہو گئے اکثر زخمیوں کے عضا کٹ کر جسم سے علیحدہ ہو گئے زخمیو ں کو فوری طو ر پر مقا می ہسپتال اور تحصیل ہیڈ کواٹر بورے والا پہنچا دیا گیا ۔حا دثہ کا شکا ر ہونے والے زیا دہ افراد کا تعلق صوبہ سندھ سے بتا یا گیا ہے ۔لا شو ں کو تحصیل ہیڈ کو اٹر بورے والا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر