وزیراعلیٰ سندھ سے نیول کمانڈراطہرمختار کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سے نیول کمانڈراطہرمختار کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ سے نیول کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل اطہر مختار نے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلیہ خیال کی گیا ۔

مزید : کراچی صفحہ اول