پاکستان سے 18لاکھ 25 ہزار عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان سے 18لاکھ 25 ہزار عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

ملتان (سٹی رپورٹر) سعودی عرب کی طرف سے رواں سال 70لاکھ عمرہ ویزے جاری ہوں گے۔ اعداد وشمار کے مطابق دنیا بھر سے روزانہ 40ہزار معتمر ارض مقدس پہنچتے ہیں جبکہ واپس(بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

جانے والوں کی یومیہ تعداد 14ہزار 500 ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال عمرہ سیزن 15شوال تک جاری رہے گا۔

زائرین

مزید : ملتان صفحہ آخر