بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت11پاکستانی رہا کردئیے

بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت11پاکستانی رہا کردئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)خیر سگالی کے طور پر بھارتی قید سے آزاد ہونے والے گیارہ قیدیوں کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی مختلف جیلوں میں قید گیارہ پاکستانیوں کو بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کردیا ہے۔ رہائی پانے والے افراد کو بھارتی (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

حکام نے واہگہ بارڈر پر پنجاب رینجرز کے حوالے کیا۔ رہائی پانے والے شہریوں کا تعلق پاکستان کے مختلف علاقوں سے ہیں۔

پاکستانی رہا

مزید : ملتان صفحہ آخر