ڈیرہ ،کوڑ پل کے قریب ٹریفک کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ ،کوڑ پل کے قریب ٹریفک کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)کوڑ پل کے قریب ٹریفک کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق کوٹ عیسیٰ خان گاؤں کا رہائشی فضل الرحمن موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ کوڑ پل کے قریب ٹریکٹر ٹینکی اسکو ٹکر ماردی جس سے وہ گر کر جاں بحق ہوگیا اور موٹر سائیکل کا بھی نقصان ہوا۔