گوادر : بغیر دستاویزات ایران جانا چاہتے تھے , مکان سے 10 افراد بازیاب
گوادر (ویب ڈیسک) پولیس نے گوادر میں کارروائی کرکے ایک مکان سے 10 افراد کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق یہ افراد بغیر سفری دستاویزات کے ایران جانا چاہتے تھے‘ بازیاب افراد کا تعلق منڈی بہاﺅ الدین‘ سیالکوٹ اور گجرات سے ہے۔ کارروائی کے دوران ایک انسانی سمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔

