عمران خان کے پاس پہلے ٹریکٹر ٹرالی تھی‘ اب ڈمپر بھی حاصل کر لیا: خواجہ آصف

عمران خان کے پاس پہلے ٹریکٹر ٹرالی تھی‘ اب ڈمپر بھی حاصل کر لیا: خواجہ آصف
 عمران خان کے پاس پہلے ٹریکٹر ٹرالی تھی‘ اب ڈمپر بھی حاصل کر لیا: خواجہ آصف

  

لاہور(ویب ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف میں شامل رہنمائوں کو کچرا قرار دیدیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان سیاسی کچرا اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں اور اپنی پارٹی کو گٹر بنا رہے ہیں۔ عمران خان بیکار اور صاف نہ ہونے والے کچرے کو ری سائیکل کرنے کا دکھاوا کر رہے ہیں۔ وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کرکے تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ وزیراعظم جمہوریت اور اداروں کو مضبوط کرنے کی روایات قائم کر رہے ہیں۔ عمران خان کے پاس پہلے ٹریکٹر ٹرالی تھی‘ اب ڈمپر بھی حاصل کر لیا ہے۔

 مزید خبریں :”اللہ نے سرفراز کو تحفہ دیا ہے کیونکہ۔۔۔“ رمضان المبارک میں سری لنکا کیخلاف میچ جتوانے والے سرفراز احمد کے بارے میں ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانی جیت کو بھی بھول گئے، فرط جذبات میں ہر مسلمان کی آنکھیں نم ہو گئیں

مزید : لاہور