”یہ جیت پاکستان اور۔۔۔“ سری لنکا کیخلاف میچ کے ’ہیرو‘ محمد عامر بھی میدان میں آ گئے، مداحوں کے نام ایسا پیغام جاری کر دیا کہ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”ببر شیر“

”یہ جیت پاکستان اور۔۔۔“ سری لنکا کیخلاف میچ کے ’ہیرو‘ محمد عامر بھی میدان ...
”یہ جیت پاکستان اور۔۔۔“ سری لنکا کیخلاف میچ کے ’ہیرو‘ محمد عامر بھی میدان میں آ گئے، مداحوں کے نام ایسا پیغام جاری کر دیا کہ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”ببر شیر“

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کارڈیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا کے خلاف اہم میچ میں 28 رنز بنا کر جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے والے محمد عامر نے قوم کے نام اپنا پہلا پیغام جاری کر دیا ہے جس میں باتیں بھی کچھ ایسی کی ہیں کہ پوری قوم کا سر ایک بار پھر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”یہ کیا ہے سارے ہی ۔۔۔“چیمپینز ٹرافی میں شاندار فتح کے فوری بعد سرفراز احمد سب سے بڑی مشکل میں پھنس گئے ،اپنے آپ کو ایسے لوگوں میں گھرا ہوا پھٹ پڑے کہ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائیں گے
محمد عامر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری پیغام میں کہا کہ ”یہ جیت قوم کیلئے ہے۔ یہ جیت پاکستان کیلئے ہے۔ جب آپ جواں مردی، زندہ دلی اور حکمت عملی سے کھیلیں تو کوئی بھی آپ کو نہیں ہرا سکتا۔ ہم ہمیشہ پاکستان کیلئے کھیلیں گے اور جیتیں گے کیونکہ سبز ہلالی شرٹ پر ہمیں فخر ہے۔ اور ہم فتح کیساتھ پاکستان کا سر بلند کرتے رہیں گے۔ پاکستان زندہ باد۔۔۔“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ سرفراز احمد چیمپینز ٹرافی میں دوبارہ سلو اوور ریٹ کے مرتکب ہوئے تو ایک میچ کی پابندی لگے گی
محمد عامر کی جانب سے یہ پیغام جاری ہونے کے بعد ہزاروں افراد کی جانب سے اسے پسند کیا جا رہا ہے اور لوگ دھڑا دھڑ شیئر کر رہے ہیں جبکہ محمد عامر کی گزشتہ میچ میں کارکردگی کی بھی بھرپور تعریف کی جا رہی ہے۔

مزید :

کھیل -