”سرفراز پاکستان کا پہلا کپتان بن گیا جس نے۔۔۔“ سری لنکا کیخلاف شاندار کارکردگی نے سرفراز کی ”دنیا“ ہی بدل دی، ایسا ریکارڈ قائم کر دیا جو آج تک پاکستان کا کوئی کپتان نہ کر سکا

”سرفراز پاکستان کا پہلا کپتان بن گیا جس نے۔۔۔“ سری لنکا کیخلاف شاندار ...
”سرفراز پاکستان کا پہلا کپتان بن گیا جس نے۔۔۔“ سری لنکا کیخلاف شاندار کارکردگی نے سرفراز کی ”دنیا“ ہی بدل دی، ایسا ریکارڈ قائم کر دیا جو آج تک پاکستان کا کوئی کپتان نہ کر سکا

  

کارڈیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے اہم میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے عمدہ اننگز کھیل کر جہاں پاکستان کو ناقابل یقین فتح دلائی وہیں چیمپینز ٹرافی میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستان کے پہلے کپتان بھی بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”اللہ نے سرفراز کو تحفہ دیا ہے کیونکہ۔۔۔“ رمضان المبارک میں سری لنکا کیخلاف میچ جتوانے والے سرفراز احمد کے بارے میں ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانی جیت کو بھی بھول گئے، فرط جذبات میں ہر مسلمان کی آنکھیں نم ہو گئیں

سرفراز احمد نے انتہائی مشکل وقت میں ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے 199 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 61 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ بہترین کارکردگی دکھانے پر انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا اور اس طرح وہ چیمپینز ٹرافی میں یہ ایوارڈ وصول کرنے والے پاکستان کے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔

ضرور پڑھیں: اسد عمر کی چھٹی

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”یہ ہے خالص میڈ ان پاکستان۔۔۔“ سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر پاکستانی باﺅلر کے گرویدہ ہو گئے، حسن علی کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں نے شکریہ کے پیغامات کا انبار لگا دیا

اس سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوئی بھی کپتان آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔

مزید : کھیل