پاکستان کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے: آئن مورگن

پاکستان کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے: آئن مورگن
پاکستان کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے: آئن مورگن

  

کارڈف (این این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے کہاہے کہ اگر پاکستان کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے ٗسیمی فائنل کیلئے ہم بھرپور محنت کررہے ہیں۔

سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف اٹیکنگ کرکٹ ہی جتوا سکتی ہے: شاہد آفریدی

تفصیلات کے مطابق کارڈف میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انگلش کپتان مورگن کا کہنا تھاکہ فائنل الیون صبح کنڈیشن دیکھ کر ہی طے کریں گے ،میں اپنے تمام کھلاڑیوں کو بیک کرتا ہوں ۔پاکستان کی بولنگ لائن کافی اچھی ہے،اگر پاکستان ٹیم کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہراسکتی ہے ، پچھلی بار کارڈف میں پاکستان سے مقابلے کا نتیجہ مایوس کن تھا ۔

مزید :

کھیل -