اٹلی میں تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

اٹلی میں تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سلام آباد (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے اٹلی میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے ذرائع کے مطابق یہ تجارتی نمائش 7نومبر سے شروع ہو گی اور 11نومبر تک جاری رہے گی۔ نمائش میں شرکت سے برآمدات کے اضافے کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔

مزید :

کامرس -