رشی کپور نے ہسپانوی فلم ’’الکیورپو‘‘ کے ہندی ری میک کا نام ’’دی باڈی ‘‘رکھ لیا
ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار رشی کپور نے ہدایتکار جیتھو جوزف کی ہسپانوی تھرلر فلم ’’الکیورپو‘‘ کے ہندی ری میک کے نام کا اعلان کر دیا ، فلم کا نام’’دی باڈی ‘‘ ہو گا۔ بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق رشی کپور عمران ہاشمی کے ساتھ ہدایتکار جیتھو جوزف کی نئی فلم کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔
