اقراء عزیز اور فرحان سعیدکی ڈرامہ سیریل’’سنو چندا‘‘کا میابی سے آن ائیر

اقراء عزیز اور فرحان سعیدکی ڈرامہ سیریل’’سنو چندا‘‘کا میابی سے آن ائیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ایم ڈی پروڈکشن کی رمضان المبارک کے لئے بنائی جانے و الی خصوصی ڈرامہ سیریل’’سنو چندا‘‘کامیابی سے آن ائیرہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اقرا عزیز اور فرحان سعید کے گرد گھومنے والی کہانی کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو سخت ناپسند کرتے ہیں اور کسی قیمت پر بھی شادی نہیں کرنا چاہتے۔ڈرامے میں چائلڈ سٹار سمیع خان کے ساتھ ساتھ ثمینہ احمد اور نادیہ افگن سمیت بہت سے دیگر فنکار کام کررہے ہیں۔ڈرامہ یکم رمضان سے نجی ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے۔

مزید :

کلچر -