مجھے کامیڈی کرنا پسند ہے، میرا سیٹھی

مجھے کامیڈی کرنا پسند ہے، میرا سیٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’سات دن محبت ان‘ میں شہریار منور سچے پیار کی تلاش میں جدوجہد کرتے نظرآئیں گے اور اس مشن کے دوران ان کی ملاقات کئی لڑکیوں سے ہوگی، جن میں سے ایک لڑکی کا دلچسپ کردار اداکارہ میرا سیٹھی ادا کررہی ہیں۔میرا سیٹھی اس فلم کے ساتھ فلمی سینما پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں، انہوں نے فلم میں پرنسز سونو نامی لڑکیا کا کردار ادا کیا، جو اپنے فیصلے خود لینا جانتی ہے۔

مزید :

کلچر -