فلم ’’سورما‘‘ کانیا پوسٹرجاری
ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار دلجیت دوسنج کی فلم ’’سورما‘‘ کانیا پوسٹرجاری کر دیا گیا ہے۔ پوسٹر دلجیت دو سنج نے بھارتی ہاکی ٹیم کی جرسی پہن رکھی ہے جبکہ ان کے پس منظر میں بھارتی جھنڈا دکھائی دے ہا ہے۔فلم بھارتی ہاکی کھلاڑی سندیپ سنگھ کی زندگی پر مبنی ہے ، فلم میں دلجیت دوسنج سندیپ سنگھ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
جبکہ ان کے ہمراہ تاپسی پنو دکھائی دیں گی ،جبکہ دیگر کاسٹ میں انگد بیدی اور چترنگدا سنگھ شامل ہیں۔
