ویمن کرکٹ :آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کا تیسرا ون ڈے آج ہوگا
ڈبلن(اے پی پی) آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائیگا۔ نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
