پنجاب پولیس کے دو نئے ریجن بنانے کافیصلہ
لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کے دو ریجن بنانے کافیصلہ کیا ہے ۔بتایاگیا ہے کہ اس حوالے سے پنجاب کے شہر سرگودھا اور بہاولپور میں دو نئے ریجن بنائے جائیں گے دونوں ریجن کی سربراہی ڈی آئی جی رینک کے افسران کرینگے ۔
