کامونکے ، بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج
کامونکے (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز صدر پولیس نے ایس ڈی او گیپکو سب ڈویژن تتلے عالی محمد رمضان کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے ڈیرہ بی والا کے امتیاز حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
