ریلویز ٹریفک یارڈ سٹاف کو آپریشنل الاؤنس دینے کانوٹیفکیشن جاری

ریلویز ٹریفک یارڈ سٹاف کو آپریشنل الاؤنس دینے کانوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلویز نے اپنے ٹریفک یارڈ سٹاف کو آپریشنل الاؤنس دینے کا اعلان کیاہے اور فنانس ڈویژن کی منظوری کے بعد اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ یکم جولائی سے چیف یارڈ ماسٹر کو 1500 ، یارڈ ماسٹر کو 1350 ، اسسٹنٹ یارڈ ماسٹر کو 1200 ، کیبن مین کو 1050 ، واشنگ ماسٹر اور پورٹر کو 900 ، پائیلٹ ماسٹراور پوائنٹس مین کو 700 اور گیٹ مین کو 600روپے ماہانہ ادا کیے جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -