تما م مالیاتی ادارے 15 سے 18 جون بروز پیر تک بند رہیں گے

تما م مالیاتی ادارے 15 سے 18 جون بروز پیر تک بند رہیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی ( سٹاف رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے سلسلے میں مالیاتی اداروں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق تما م مالیاتی ادارے 15 جون بروز جمعہ سے 18 جون بروز پیر تک بند رہیں گے۔ تمام بینک 19 جون بروز منگل سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

مزید :

علاقائی -