پرائیویٹ کمپنیوں کے سٹاف کی آئی ٹی ٹریننگ کا مرحلہ مکمل
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے زیر اہتمام پرائیویٹ کمپنیوں کے سٹاف کی آئی ٹی ٹریننگ کا مرحلہ مکمل، وزارت کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ملک بھر کے 5بڑے اسٹیشن پر5جون سے شروع ہونے والے پروگرامات گزشتہ روز اسلام آباد میں کامیاب پروگرام کے انعقاد کے ساتھ ہی ٹریننگ کا مرحلہ مکمل کر لیا۔
آئی ٹی ٹریننگ
