نگراں وزیر نے بجلی کی پیداوار اور شارٹ فال کے ٹھیک اعداد و شمار پیش کئے ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگراں وزیر بجلی علی ظفر نے بجلی کی پیداوار اور شارٹ فال کے ٹھیک اعداد و شمار پیش کئے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ علی ظفر نے شار ٹ فال کی وہی صورتحال بتائی جو ہم بتاتے رہے تھے، نگراں وزیر بجلی نے بھی ن لیگ حکومت کی طرح 2 ہزار میگا واٹ کا شارٹ فال بتایا ہے ۔
مریم اورنگزیب
