میاں فر حان کے والد بزر گوار میاں عمر حیات انتقال کر گئے
پبی ( نما ئندہ پاکستان) فر حان ٹریڈر پبی کے ما لک میاں فر حان کے والد بزر گوار میاں عمر حیات انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی قبر ستان پبی میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم میاں سجاد اور میاں فواد کے والد بزر گوار سا بق امیدوار صو با ئی اسمبلی میاں شو کت حیات اور میاں خا لد حیات کے بھا ئی تھے مر حوم کی رسم قل بروز جمعرات14 جون کو بعد از نماز عصر محلہ میاگان پبی میں ادا کی جا ئے گی
