فطرانہ اداکرناہرصاحب نصاب مسلمان کافرض ہے،علامہ نصیر

فطرانہ اداکرناہرصاحب نصاب مسلمان کافرض ہے،علامہ نصیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ(نامہ نگار)ممتازعالم دین صاحبزادہ پیرعلامہ نصیراحمدقادری نے کہا عیدالفطر سے قبل ہی فطرانہ کی رقم 100روپے فی کس اداکی جائے تاکہ مستحق افراد عید کی خوشیوں میں شرکت کرسکیں ۔فطرانہ اداکرناہرصاحب نصاب مسلمان کافرض ہے۔انہوں نے کہا صاحب حیثیت افراد مستحق اورغرباکاخصوصی خیال رکھیں ۔انہوں نے کہا کہ اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے ہمیں مستحق افراد کو ہر حال میں خوش کرنا ہو گا

مزید :

صفحہ آخر -