شبقدر ،دریائے سوات میں ایف سی اہلکار ڈوب گیا

شبقدر ،دریائے سوات میں ایف سی اہلکار ڈوب گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شبقدر (تحصیل رپورٹر) منڈہ ہیڈ ورک کے مقام دیا ے سوات میں ایف سی سپاہی کپڑے دھوتے ہوئی ڈوب گے۔ڈی سی نے ریسکو ٹیم بلاکر کوشش کے باوجود تاحال لاش نہ مل سکا۔ تٖفصیلات کے مطابق شبقدر منڈہ ھیڈ ورک میں موجود ایف سی سپاہی فدامحمد سکنہ کوہاٹ دریاے سوات کے کنارے کپڑے دو رہاتھا کہ پاو پسل ہوکر دریا میں گرگیا۔ جسکے پوری بعد ڈی سی چارسدہ منتظر خان۔ اسسٹنٹ کمیشنر سید اکرم شاہ ایف سی کمان افسر دل نواز خان۔اسسٹنٹ کمیشنر تنگی اورریسکو1122موقعہ پر پہنچ گیا اور سپا ہی کی لاش کی تلاشی شروع کی لیکن رات دس بجے تک تلاشی کے بعد بھی لاش نہ مل سکا ۔ اس موقعہ پر ڈی سی چارسدہ نے ریسکو ٹیم اور دیگر امدادی ٹیموں کو ھدائت کی کہ صبح سے مزید تازہ دم امدادی ٹیم کو لاش کی برامد گی میں اپناکار کر دگی بروے کار لائے۔