4 اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ،اٹارنی ایڈیشنل گورنمنٹ پلیڈر کی تقرری کے احکامات

4 اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ،اٹارنی ایڈیشنل گورنمنٹ پلیڈر کی تقرری کے احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونحوا پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پر مجاز حکام نے فوری طورپر چار امیدواروں کی بحیثیت اسسٹنٹس ڈسٹرکٹ اٹارنی/ ایڈیشنل گورنمنٹ پلیڈر (PBS-17) کی محکمہ قانون وپارلیمانی امور اور انسانی حقوق میں تقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ عہدوں پر تقریاں پانے والوں میں محمد ندیم اصغر ولد سردار محمد اصغر کی ضلع ایبٹ آباد زون 5 ۔ فیاض احمد ولد ممتاز احمد کی ضلع کرک زون4- ،شفیق احمد خان ولد حاجی ابراہیم خان ضلع چترال زون ۔3 اور وقار احمد ولد فضل واحد کی مردان زون ۔2 کے لئے تقرریاں کر دی گئی ہیں۔ اس امر کا اعلان محکمہ قانون ، پالیمانی اموراور انسانی حقوق حکومت خیبر پختونحوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔
پختونحوا پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پر مجاز حکام نے فوری طورپر چار امیدواروں کی بحیثیت اسسٹنٹس ڈسٹرکٹ اٹارنی/ ایڈیشنل گورنمنٹ پلیڈر (PBS-17) کی محکمہ قانون وپارلیمانی امور اور انسانی حقوق میں تقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ عہدوں پر تقریاں پانے والوں میں محمد ندیم اصغر ولد سردار محمد اصغر کی ضلع ایبٹ آباد زون 5 ۔ فیاض احمد ولد ممتاز احمد کی ضلع کرک زون4- ،شفیق احمد خان ولد حاجی ابراہیم خان ضلع چترال زون ۔3 اور وقار احمد ولد فضل واحد کی مردان زون ۔2 کے لئے تقرریاں کر دی گئی ہیں۔ اس امر کا اعلان محکمہ قانون ، پالیمانی اموراور انسانی حقوق حکومت خیبر پختونحوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔