نوشہرہ ،محکمہ تعلیم (زنانہ) عارضی فہرستیں دوبارہ آویزاں

نوشہرہ ،محکمہ تعلیم (زنانہ) عارضی فہرستیں دوبارہ آویزاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ ( بیورورپورٹ ) نوشہرہ محکمہ تعلیم زنانہ نے عارضی لسٹیوں پر اپیلیں نمٹانے کے بعد دوبارہ عارضی لیسٹیں آویزاں کردی اس سلسلے میں ڈی ای او نوشہرہ محکمہ تعلیم زنانہ نوشہرہ نغمانہ سردار کی طرف سے جاری پریس پریس ریلیز کے مطابق 18اپریل 2018کو عارضی لیسٹیں آویزاں کردی گئی تھی جس پرتمام اپیلیں نمٹا دی گئیں اوردوبارہ عارضی لیسٹیں اور سینارٹی لسٹ برائے خواتین اساتذہ جاری کردی گئی جو کہ ڈی ای ا و زنانہ نوشہرہ کے دفتر سمیت گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول نوشہرہ صدر اور تینوں ایس ڈی ای اوز کے دفاتر میں آویزاں کی گئی ہے۔