اجمل خان کی اہلیہ کی رسم قل کل ادا کی جائے گی

اجمل خان کی اہلیہ کی رسم قل کل ادا کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) سیکر ٹر ی یو نین کو نسل اجمل خان کی اہلیہ کو ان کی آبا ئی گاؤں پشتونگڑھی پبی کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں محتلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مر حو مہ عاقب غنی کی والدہ تھی مر حو مہ کی رسم قل بروز جمعرات14 جون کو ان کی آبا ئی گاؤں پشتونگڑھی پبی میں ادا کی جا ئے گی