عید الفطر کے دن ریلوے بکنگ دفاتر بندرہیں گے

عید الفطر کے دن ریلوے بکنگ دفاتر بندرہیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلویز کے تمام بکنگ دفاتر عید الفطر کے روزبندرہیں گے ۔ریزرویشن آفسزعید کے دوسرے روزدوپہر دوبجے کھل جائیں گے جبکہ عید کے تیسرے روزسے اپنے معمول کے اوقات کے مطابق صبح آٹھ بجے سے رات نو بجے تک کام کریں گے۔