جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے صدر خسرو بختیار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے صدر خسرو بختیار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) گزشتہ روز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 177 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی259سے انتخابات میں (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

حصہ لینے والے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے صدر مخدوم خسرو بختیار کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے موقع پر کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کیے گئے مخدوم خسر و بختیار پر ٹوکہ پرمٹ فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ریٹرننگ افسر نے مخدوم خسرو بختیار کو آج دوبارہ طلب کرلیا ہے۔