کوٹ ادو: سابق گورنر‘ وزیراعلیٰ پنجاب غلام مصطفی کھرکے خلاف انتخابی عذرداری مسترد‘ کاغذات منظور
کو ٹ ادو (نا مہ نگار)سا بق گورنر ،وزیر اعلی پنجا ب غلا م مصطفی کھر کے خلا ف انتخا بی عذرداری شہر ی کی طرف سے ریٹرننگ آفیسر کو(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
در خواست نا مکمل ثبوتو ں کی وجہ سے انتخا بی عذرداری درخواست گز اری مستر د کر دی‘ نا مزدگی کا غذات منظو ر کر لئے۔ سا بق گو ر نر ،وزیر اعلی پنجا ب غلا م مصطفی کھر نے شہر ی انوارالحق سے 2013کے الیکشن کمپین کیلئے مکا ن کرا ئے پر حا صل کیا تھا‘ سا بق گو ر نر ،وزیر اعلیٰ پنجا ب غلا م مصطفی کھر کے خلا ف شہر ی میا ں انوار الحق نے ریٹرننگ آفیسر ایڈ یشنل اینڈ سیشن جج اقتدار حسین کو انتخا بی عذرداری کی درخواست دے دی۔ شہر ی انوار الحق نے مو قف اختیا ر کیا ملک غلا م مصطفی کھر نے اس کے مکان کا تقر یبا 2سال کا کرا یہ اد ا کر نا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر نے درخو است منظو ر کر تے ہو ئے دونو ں فریقین کو گزشتہ روز طلب کیا‘ ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج اقتدار حسین نے شہر ی کی طر ف سے نا مکمل ثبوت ہو نے کی وجہ سے انتخا بی عذردای کی درخواست مسترد کر تے ہو ئے ملک غلا م مصطفی کھر کے حلقہ این اے 181سے کا غذات نا مزدگی منظور کر تے ہو ئے الیکشن لڑ نے کی اجا زت دے دی ۔
