لیاقت پور کے ایک قومی‘ 3صوبائی حلقوں کیلئے 4 8 امیدواروں کے کاغذات جمع

لیاقت پور کے ایک قومی‘ 3صوبائی حلقوں کیلئے 4 8 امیدواروں کے کاغذات جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیاقت پور ( تحصیل رپورٹر ) تحصیل لیاقت پور کے ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں کیلئے 48امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں قومی حلقہ 175میں مخدوم سید احمد عالم(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

انور ، مخدوم سید مبین احمد ، میاں فیض الحسن ، محمد جنید ، خواجہ محمد اصغر کوریجہ ، چوہدری مسعود احمد ، صاحبزادہ حامد سعید کاظمی ، نازیہ پروین محمد زبیر ، خواجہ قطب فرید کوریجہ ، قاضی احمد سعید ، چوہدری محمد الیاس المکہ اور غلام مصطفی صابر ، صوبائی حلقہ 255مخدوم سید مسعود عالم، قاضی احمد سعید ، رئیس محمد اقبال ، ملک عظیم بخش نائچ ، مخدوم محمد متین عالم ، ملک جنید اسلم ، غضنفر علی خان لنگاہ ، عبدالمجید ، ملک مشتاق احمد ، صوبائی حلقہ 256خواجہ محمد اصغر کوریجہ ، عامر نواز خان چانڈیہ ، نذیر احمد خان بلوچ ، فیض الحسن خان ، قاضی محمد ظفر نوید ، سید خالد محمود ، محمد آصف رئیس ، منور حسین ، قاضی احمد سعید ، امیر سعید ، محمد انوار ، صوبائی حلقہ 257کر نل ( ر) نوید ساجد ، میاں اسلام اسلم ، چوہدری خالد رفیق ، گل جہانزیب ، عبدالرحمن ، رئیس محمد اقبال ، محمد سلیم ، وقار احمد ، چوہدری مسعود احمد ، جاوید حسین سندھو ، سردار خان لاہوری ، محمد جمال مراد ، نوید اقبال ساجد ، محمد نواز ، غلام جعفر ، چوہدری محمود احمد شامل ہیں