عید الفطر کے تین روز صوبائی دارالحکومت میں معمولی غلطی پرچالان نہیں ہوں گے

عید الفطر کے تین روز صوبائی دارالحکومت میں معمولی غلطی پرچالان نہیں ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی) ٹریفک پولیس کی جانب سے عید الفطر کے تین روز چالان نہیں کئے جائیں گے۔ چیف ٹریفک پولیس آفیسر لاہور (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

رائے اعجاز کے مطابق ٹریفک وارڈنز عید الفطر کی تعطیلات میں معمولی غلطی پر چالان نہیں کریں گے البتہ ون وے اور ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر چالان ہوگا ۔
عید الفطر/ٹریفک چالان