عیدالفطر: بینکو ں میں 4روزہ تعطیلات کا اعلان
ملتان (نیوز رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر بینکوں کی چارروزہ(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ بینک‘ مالیاتی ادارے 15‘ 16‘ 17‘ اور 18 جون (جمعہ‘ ہفتہ‘ اتوار اور پیر) کو بند رہیں گے۔
