حسن عسکری نے ایس پی رانا عمر فاروق کو اپنا چیف سکیورٹی آفیسر تعینات کر دیا
لاہور (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری نے ایس پی رانا عمر فاروق کو اپنا چیف سکیورٹی آفیسر تعینات کر دیا (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
ہے۔ نگران وزیراعلیٰ نے اپنے چیف سکیورٹی آفیسر کی تعیناتی الیکشن کمیشن پنجاب سے باقاعدہ منظوری لینے کے بعد کی ہے جبکہ ایوان وزیراعلیٰ نے ایس پی رانا عمر فاروق کی بطور چیف سکیورٹی آفیسر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ (سعید امر)
حسن عسکری
