ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

 جون13   بدھ۔ ہنسی مذاق میں بات بگڑ بھی سکتی ہے۔ منصوبے میں تبدیلی کے لئے تیار رہیں متبادل منصوبہ بنا لیں اپنے خواب لکھ لیا کریں۔جیون ساتھی کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔

برج ثور

 جون13    بدھ۔ کسی دیرینہ خواہش کے پورا ہونے کی اُمید ہے۔ نئی سرمایہ کاری مثبت رہے گی۔ مالی منافع کا رجحان ہوگا۔ نئے معاہدے کرنا مفید رہیں گے۔

برج جوزا

 جون13   بدھ۔ آپ کی محنت آپ کی کامیابی کا باعث بنے گی ۔ کسی اہم شخصیت کی آمد کا امکان ہے جس سے آپ کو دِلی خوشی ہوگی۔ مل کر سیر و تفریح کا پروگرام بنا سکیں گے۔

برج سرطان

 جون13  بدھ۔ کسی دوست کی مدد سے اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کر سکیں گے۔ دوستوں کا تعاون حاصل کر سکیں گے۔کاروباری معاملات میں معاون افراد کا تعاون حاصل رہیگا۔

برج اسد

 جون13     بدھ۔ اپنے مستقبل کی فکر کریں اس قسم کی گفتگو میں حصہ نہ لیں جس کا آپ سے براہ راست کوئی تعلق نہیں۔ ایک آتش مزاج عزیز غالب رہنے کی کوشش کرے گا۔

برج سنبلہ

 جون13  بدھ۔ کاروباری اور مستقبل کے معاملات خاص اہمیت کے حامل ہوں گے ۔ آپ کی سماجی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ سفروسیلۂ ظفر ثابت ہو سکتا ہے۔

برج میزان

 جون13   بدھ۔ دوسروں کی رائے پر عمل کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔ فیکٹری  کے مالکان کو نفع ہو سکے گا۔ دوست مددگار رہیں گے۔

برج عقرب

 جون13   بدھ۔ آپ کی عمدہ حکمت عملی سے آپ کے کاروباری مستقبل سے متعلقہ امور آپ کے حق میں بہتر رہیں گے۔ دوستوں سے ملا کر سیر و تفریح کا پروگرام بنا سکیں گے۔

برج قوس

 جون13  بدھ۔ کسی تیسرے آدمی کی وجہ سے آپ کے تعلقات اپنے معاون افراد سے خراب ہو سکتے ہیں اس لئے احتیاط ضروری ہے۔ کام میں زیادتی کا رجحان رہے گا۔

برج جدی

 جون13   بدھ۔ محبت اور رومان میں استحکام رہے گا۔ دونوں پارٹیاں اپنے وعدوں کا پاس رکھیں گی۔ اپنے راز میں کسی کو شریک نہ کریں ورنہ خواہ مخواہ کی پریشانی ہو سکتی ہے۔

برج دلو

 جون13   بدھ۔نجی طور پر اپنے کاروبار کو وسیع کر سکیں گے۔ بیرونی سرگرمیوں میں آپ کا رجحان بڑھے گا۔ عزیز و اقارب سے تعلقات استوار ہونگے۔ جذبات پر کنٹرول رہے گا۔

برج حوت

 جون13   بدھ۔کاروباری امور میں فکر و عمل کی مزید آزادی میسر آئے گی۔ تنظیم نو اور حفاظتی اقدامات بہتر بنانے کا وقت آگیا ہے جائیداد کی قیمتوں سے وقتاً فوقتاً آگاہ رہیں۔

 

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...