آج کی نیکی ’کسی کا روزہ کھلوانا ‘ لیکن اگر داغ لگ جائے تو ۔ ۔ ۔

آج کی نیکی ’کسی کا روزہ کھلوانا ‘ لیکن اگر داغ لگ جائے تو ۔ ۔ ۔
آج کی نیکی ’کسی کا روزہ کھلوانا ‘ لیکن اگر داغ لگ جائے تو ۔ ۔ ۔

  

کراچی (پروموشنل ریلیز)موجودہ دور میں بہت سے سفید پوش روزہ دار وں کیلئے افطاری کرنا محال ہوگیا لیکن دوسری طرف ایسے لوگ بھی ہیں جو اشیائے خوردونوش باسی ہونے کی وجہ سے باہر پھینکتے ہیں ، یہ چیزیں باسی کرنے کی بجائے کسی غریب یا روزہ دار کو دے کر اس کی افطاری کروادینا بھی باعث ثواب ہے ۔ بظاہریہ چھوٹی سی نیکی ہے لیکن اس کا اجرآپ کی سوچ سے بھی بڑا ہوگا۔

یہی بات سرف ایکسل کی جانب سے بچوں کو آج کی نیکی ’کسی کا روزہ کھلوانا‘ کے عنوان سے سکھائی جارہی ہے اوراگر کپڑوں پراگر داغ لگ جائیں توگھبرانانہیں کیونکہ سرف ایکسل دے 100 فیصد صفائی زیادہ تیز۔

ویڈیو دیکھئے

مزید : بزنس