چودھری نثارہی بتاسکتے ہیں کے ان کے پاس کیارازہیں:پرویزالہٰی

چودھری نثارہی بتاسکتے ہیں کے ان کے پاس کیارازہیں:پرویزالہٰی
چودھری نثارہی بتاسکتے ہیں کے ان کے پاس کیارازہیں:پرویزالہٰی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ چودھری نثارایک سینئرسیاستدان ہیں وہ ہی بتاسکتے ہیں کے ان کے پاس کیارازہیں؟ہماری پنجاب میں پی ٹی آئی سے سیٹ ٹوسیٹ ایڈجسٹمنٹ ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویزالہٰی کا کہناتھا کہ لوڈشیڈنگ،مہنگائی اوربےروزگاری انتہا کوچھورہی ہے اس کی وجہ سے لوگ خودکشی کررہے ہیں،مہنگائی نے غریب عوام کی کمرتوڑدی۔ان کامزید کہنا تھا کہ چودھری نثارایک سینئرسیاستدان ہیں وہ ہی بتاسکتے ہیں کے ان کے پاس کیارازہیں؟ہماری پنجاب میں پی ٹی آئی سے سیٹ ٹوسیٹ ایڈجسٹمنٹ ہے جبکہ سندھ میں جی ڈی اے کےساتھ الائنس ہے۔پرویزالہٰی کا مزید کہنا تھا کہ عوام الیکشن میں کارکردگی کی بناپرووٹ دیں، الیکشن کے روزملک کابیڑہ غرق کرنےوالوں کوبھگائیں گے۔