A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

جمشید دستی کی والدہ انتقال کر گئیں ، قل خوانی کل ہوگی

جمشید دستی کی والدہ انتقال کر گئیں ، قل خوانی کل ہوگی

Jun 13, 2018 | 13:22:PM

 مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی والدہ انتقال کر گئیں ۔

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق  سابق ایم این اے جمشید دستی  کی والدہ غلام سکینہ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی انہیں نشتر ہسپتال ملتان لے جایا گیا جہاں وہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ۔ نماز جنازہ فرید کالونی میں ادا کرنے کے بعد ان کے آبائی قبرستان بستی دھل والا میں سپرد خاک کردیا گیا، ختم قل خوانی جمعرات کے روزبعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ فرید کالونی میں ہوگی دعا افطاری سے قبل کرائی جائیگی، نماز جنازہ میں سابق ممبران اسمبلی احمد کریم قسور لنگڑیال، علمدار عباسی قریشی ، عوامی راج پارٹی کے رہنماء چودھری عامر کرامت سمیت بلدیاتی نمائندوں ، سیاستدانوں ، سرکاری آفیسران ،وکلا، صحافیوں اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزیدخبریں