شوال کا چانددیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14جون کوہوگا

شوال کا چانددیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14جون کوہوگا
شوال کا چانددیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14جون کوہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )شوال کا چانددیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14جون کو ہوگا جبکہ چاند کی شہادت کی خبر دینے کے لئے رابطہ نمبرجاری کر دیاگیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شوال کاچانددیکھنے کے لئے اجلاس 14جون کو بعدنمازعصرمحکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔اجلا س کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شہادت کے لئے 03009285203، 02199261403، 02199261404 پررابطہ کریں۔شہادتوں کی بنیاد پر چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان بھی مفتی منیب الرحمان کریں گے۔