نگراں وزیراعظم سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

نگراں وزیراعظم سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نگراں وزیراعظم ناصرالملک سے چاروں وزرائے اعلیٰ نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اورآئندہ عام انتخابات کے بروقت انعقادپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چاروں وزرائے اعلی حسن عسکری، علاؤالدین مری،دوست محمد کھوسہ اور فضل الرحمان نے نگران وزیراعظم جسٹس(ر )ناصرالملک سے ملاقات کی جس میں نگران وزیرداخلہ محمد اعظم خان بھی موجود تھے ۔ملاقات میں ملکی سلامتی اورآئندہ عام انتخابات کے بروقت انعقادپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...