آج کی نیکی ’کسی کو گفٹ دینا‘لیکن۔ ۔ ۔

آج کی نیکی ’کسی کو گفٹ دینا‘لیکن۔ ۔ ۔
آج کی نیکی ’کسی کو گفٹ دینا‘لیکن۔ ۔ ۔

  

کراچی (پروموشنل ریلیز)موبائل فون اور جدید ٹیکنالوجی کے انقلاب سے قبل تک باقاعدہ طورپر ایک دوسرے کو تحفے تحائف دینے کا رواج عام تھا لیکن اب یہ روایت نسبتاً کم ہوتی جارہی ہے ، آپ کسی کو کپڑے ،پھول، موبائل فون ، پرفیوم یا کچھ بھی اپنی پسند اور دوسرے کی ضرورت کے مطابق چیز گفٹ دے سکتے ہیں، گفٹ دینے کی دم توڑتی روایت کو ایک مرتبہ پھر زندہ کرنے کے لیے سرف ایکسل نے بیڑا اٹھایا ہے ۔

سرف ایکسل کی جانب سے یہی بات بچوں کو آج کی نیکی ’کسی کو گفٹ دینا‘ کے عنوان سے سکھائی جارہی ہے اوراگراس کاوش کے دوران کپڑوں پراگر داغ لگ جائیں توگھبرانانہیں کیونکہ سرف ایکسل دے 100 فیصد صفائی زیادہ تیز۔ویڈیو دیکھئے

ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کا پیار بڑھے گا بلکہ خوشی بھی ہوگی ۔

مزید : بزنس