چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے صدقہ فطرکانصاب جاری 

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے صدقہ فطرکانصاب جاری 
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے صدقہ فطرکانصاب جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے صدقہ فطرکانصاب جاری کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ گندم کے حساب سے صدقہ فطر100روپے فی کس مقرر،جوکے حساب سے صدقہ فطر 240روپے فی کس اداکرناہوگا ۔انہوں نے کہا کہ کھجورکے حساب سے صدقہ فطر1600روپے فی کس، کشمش کے حساب سے1920روپے فی کس ہوگا۔