شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی،5ملزمان گرفتار

شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی،5ملزمان گرفتار
شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی،5ملزمان گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران 5ملزمان کو دھر لیا جن میں سے 2کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ سے ہے، دوسری جانب ڈیفنس،کلفٹن اورصدر سے سٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان کو حراست میں لیا جنہوں نے انکشاف کیا کہ وہ فرقہ وارانہ،سیاسی ٹارگٹ کلنگ اور بھتا خوری میں ملوث ہیں۔تاہم پولیس نے تمام زیر حراست ملزمان کو متعلقہ تھانوں میں منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ 

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی