ویلج کو نسل لوند خوڑ کے ناظم حا جی محمد یو سف کی بہوانتقال کر گئیں

ویلج کو نسل لوند خوڑ کے ناظم حا جی محمد یو سف کی بہوانتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ (نمائندہ آئین) ویلج کو نسل لوند خوڑ کے ناظم حا جی محمد یو سف کی بہوانتقال کر گئیں مر حومہ کو بعد ازاں مقا می قبر ستان لوند خوڑ میں سپر دخاک کر دیا گیا ان کی رسم قل کل بروز جمعہ لوند خوڑ مینا بازارمیں ادا کی جا ئے گی وہ عا طف خان کی اہلیہ تھی