اپوزیشن کو عوام دشمن بجٹ پیش کرنے کیخلاف کردار ادا کرنا ہوگا ،مولانا محمد اقبال

اپوزیشن کو عوام دشمن بجٹ پیش کرنے کیخلاف کردار ادا کرنا ہوگا ،مولانا محمد ...

پشاور( سٹی رپورٹر) جمعےت علمائے اسلام ضلع پشاور کے رہنماوں مولانا محمد اقبال شاہ حےدری ، مولانا حنےف فاروقی اور مولانا حبےب اللہ چترالی نے کہا ہے کہ اپوزےشن جماعتوں کو عام آدمی کو پی ٹی آئی کے عوام دشمن بجٹ کے آثرات سے بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ کےونکہ اس بجٹ کے نتےجے مےں ہونے والے مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے۔انہوں نے مزےد کہا مہنگائی سے زکواة و خےرات کے پےسوں سے جائےدادےں بنانے والوں اور اے ٹی اےم مشےنوں پر تو کوئی فرق نہےں پڑےگا لےکن غرےب اور متوسط طبقہ بری طرح متاثر ہوگا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر