کرپٹ عناصر کی ملک میں کوئی جگہ نہیں،ملک امانت علی

کرپٹ عناصر کی ملک میں کوئی جگہ نہیں،ملک امانت علی

لاہور(جنرل رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے صدر ملک امانت علی نے کہا ہے کہ کرپٹ اور لٹیروں کی اس ملک میں اب کوئی جگہ نہیں ،اس حوالے سے گزشتہ روز کرپٹ حکمرانوں کو جس طرح گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالا گیا ہے یہ آنے والے دنوں میں تمام چوروں اور کرپٹ افراد کے لئے ایک پیغام ہے۔

اب اس ملک میں صرف قانون کی حکمرانی ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1